ترجمان بلاول ہائوس کی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کرنے کی خبر کی تردید

Jan 22, 2021 | 22:14:PM
ترجمان بلاول ہائوس کی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کرنے کی خبر کی تردید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ترجمان بلاول ہائوس سریندر ولاسائی کی بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں ایک ہزار مہمانوں کو مدعو کرنے کی خبر کی تردید۔
تفصیلا ت کے مطا بق تر جمان کا کہنا ہے کہ بی بی بختاور بھٹو زرداری کی شادی میں 300 سے کم مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مہمانوں کی تعداد کے حوالے سے منسوب افواہوں پر مبنی بیان بغیر تصدیق کے نشر کیا گیا۔میڈیا سے التماس ہے کہ براہ کرم صرف مصدقہ آفیشل خبروں کو نشر کریں۔