ملازمین کو ہراساں کرنے بارے تحقیقات ، کینیڈین گورنر جنرل مستعفی

Jan 22, 2021 | 12:47:PM
ملازمین کو ہراساں کرنے بارے تحقیقات ، کینیڈین گورنر جنرل مستعفی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملازمین کو ہراساں کرنے پر کینیڈین گورنر جنرل مستعفی ہو گئیں۔تحقیقات میں ملازمین کو برا بھلا کہنے اور تنگ کرنے کی بات سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنے والی جولی پے ایٹ (Julie Payette) پر ملازمین کو برا بھلا کہنے اور انہیں تنگ کرنے کا الزام ہے جس کی  تحقیقات کی گئی تھیں۔اعلیٰ عہدیدار پر الزام ہے کہ  کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد اب گورنر جنرل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔