حبا فواد نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

Dec 22, 2023 | 17:06:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راجہ وقار) فواد چوہدری کی بیوی حبا فواد نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

جہلم سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات  فواد چوہدری کی بیوی حبا فواد نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 61 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 26 کےلیے کاغذات جمع کروائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ؟ اہم خبر آ گئی
حبا فواد کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے بھائی کی گرفتاری نہیں ہونی چاہیے تھی۔