طلبا کی موجیں ۔۔تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا آغاز

Dec 22, 2021 | 19:18:PM
تعطیلات کا اعلان،پنجا ب،سکول
کیپشن: تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیوز ایجنسی)لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں جمعرات سے تعطیلات کا آغاز ہوگا، حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروںمیں دو مراحل میں تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:یونیورسٹی کانووکیشن میں گورنر کی اسلحہ بردار گارڈز سمیت سٹیج پر دبنگ انٹری

پنجاب کے 24 اضلاع میں23 دسمبر سے 6 جنوری جبکہ12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔ لاہور ، قصور، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ساہیوال، ملتان، سرگودھا، سیالکوٹ، فیصل آباد سمیت دیگر اضلاع میں 23دسمبر سے6جنوری  تک تعطیلات ہونگی۔ ضلع جہلم، میانوالی، اٹک، جہلم، مظفر گڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی، راجن پور، لیہ، رحیم یار خان، ڈی جی خان اور چنیوٹ میں 3جنوری سے 13 جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں مفت دودھ پروگرام کا آغاز