موٹر وے پر خوفناک حادثہ۔3افراد جاں بحق

Dec 22, 2021 | 10:11:AM
موٹر وے حادثہ، 3افراد جاں بحق،فائل فوٹو
کیپشن: موٹر وے حادثہ، 3افراد جاں بحق،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹھوکرسےبابوصابوکی جانب موٹروےپرٹریفک حادثہ، 4سے5گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں، ٹریفک حادثے میں  3افراد جاں بحق، 10سےزائدزخمی  ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کاراج۔موٹروے ایم تھری فیض پور سے جڑانوالہ تک بند، لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے ادھر  لاہورمیں  ٹھوکرسےبابوصابوکی جانب موٹروےپرٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں  4سے5گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  ٹریفک حادثے میں  3افراد  کےجاں بحق، 10سےزائدزخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:    کورونا سے مزید10افراد جاں بحق،310نئے کیسز ریکارڈ