مشال خان قتل کیس، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Dec 22, 2020 | 13:07:PM
مشال خان قتل کیس، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)مشال خان قتل کیس کے ملزم عمران علی سمیت 23 ملزمان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ملزمان نے سپریم کورٹ میں اپنی دائر کردہ درخواست میں استدعا کی ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا 29 نومبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔ واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے ملزم عمران علی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا تھا جبکہ پشاور ہائیکورٹ نے دیگر 22 ملزمان کی سزائیں برقرار رکھی تھیں۔
ticke