آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔
20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہفتوں کے دوران 300 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، 20 کلو تھیلے کی قیمت 1400 سے بڑھ کر 1700 روپے ہوگئی ہے۔
آٹا ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2650 روپے ہوچکی ہے، فی من قیمت میں 300 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔