ٹرمپ انتظامیہ نےعراق کو امریکی ڈالرز کی ترسیل معطل کر دی

Apr 22, 2026 | 11:17:AM
ٹرمپ انتظامیہ نےعراق کو امریکی ڈالرز کی ترسیل معطل کر دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹرمپ انتظامیہ نےعراق کو امریکی ڈالر کی ترسیل معطل کر دی۔
امریکی اخبار’’ وال اسٹریٹ جرنل’’ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے عراقی فوج کے ساتھ سکیورٹی تعاون کے پروگرام بھی منجمد کر دئیے ہیں۔
امریکی اخبارکے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کا یہ اقدام ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا پر دباؤ بڑھانے کیلئے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جے ڈی وینس آج پاکستان نہیں جائیں گے،وائٹ ہاؤس کی تصدیق
امریکی محکمۂ خزانہ نے 50 کروڑ ڈالر کے امریکی کرنسی لے جانے والا کارگو طیارہ بھی روک دیا تھا۔