کسی کو یہ اختیار نہیں مجھ پر زبردستی غیرآئینی کام کیلئے دباﺅ ڈالے، گورنر پنجاب

Apr 22, 2022 | 19:56:PM
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، حلف کی پاسداری، ذمہ داری، بخوبی واقف ہوں،
کیپشن: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہاہے کہ گورنر پنجاب کوئی درباری اوتھ کمشنر نہیں ، اپنے حلف کی پاسداری اور ذمہ داری سے بخوبی واقف ہوں۔
گورنر پنجاب کا اپنے ٹوئٹ میں مزید کہناتھا کہ آئین کی کوئی شق یا قانون کسی کو یہ اختیار نہیں دیتا کہ وہ مجھے زبردستی غیرآئینی کام کرنے کیلئے دباﺅ ڈالے۔

یہ بھی پڑھیں: حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کا معاملہ ،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا