میرے ہاتھوں میں نو نو چوڑیاں ہیں۔۔اداکارہ عائزہ خان کا دلکش رقص۔۔ویڈیو وائرل

Sep 21, 2021 | 23:15:PM
اداکارہ،عائزہ خان،کا،دلکش،ڈانس،ویڈیو جاری
کیپشن: اداکارہ عائزہ خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ عائزہ خان کوسوشل میڈیا پراکثر متحرک دیکھا جاسکتا ہے۔ان کی ایک وائرل ہونے والی ویڈیو میں منفرد انداز میں سٹیپس ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق اداکارہ عائزہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔ گلوکارہ لتا منگیشکر کی آواز میں گایا گیا سریلا گیت "میرے ہاتھوں میں" آنجہانی سری دیوی کی سپر ہٹ فلم چاندنی کا ہے جس پر عائزہ نے رقص کیا۔ اداکارہ نے اس گانے پر اپنے ڈانس سٹیپس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ 

 انسٹاگرام پر شیئر کردہ اس ویڈیو میں عائزہ کو اسی انداز میں سٹیپس کرتے دیکھا جاسکتا ہے جیسا کہ آنجہانی سری دیوی نے کیے تھے،ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عائزہ نے مداحوں سے پوچھا کہ گیتی کی شادی آنے والی ہے، کیا آپ تیار ہیں؟

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں:شوہر کی رہائی کے بعد شلپاشیٹھی بھی میدان میں آگئیں