خادم حسین رضوی کے بیٹےعلامہ سعد حسین رضوی نے حلف اٹھالیا

Nov 21, 2020 | 15:59:PM
 خادم حسین رضوی کے بیٹےعلامہ سعد حسین رضوی نے حلف اٹھالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 24 نیوز:  تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر کا اعلان مینار پاکستان گراونڈ میں علامہ خادم حسین رضوی کے نماز جنازہ کے اجتماع کے موقع پر کیا گیا۔علامہ سعد حسین رضوی نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہی ٹی ایل پی کے نئے سربراہ کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔حافظ سعد حسین رضوی تحریک لبیک پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے۔