سندھ حکومت کا دوران ملازمت کورونا سے انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ

May 21, 2022 | 22:11:PM
سندھ حکومت، عالمی وبا، کورونا وائرس، انتقال کرنے والے، سرکاری ملازمین، بڑا فیصلہ
کیپشن: کورونا سے ہلاکت، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کو دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے، تمام سرکاری محکموں کو محکمہ خزانہ سندھ نے مراسلہ جاری کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں : بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمی