زلزلے  کے جھٹکے ۔شدت 3.9ریکارڈ 

May 21, 2022 | 11:56:AM
زلزلے  کے جھٹکے ۔شدت 3.9ریکارڈ 
کیپشن: زلزلہ پیما مرکز (فائل فوٹو)
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)دادو اور گردو نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 3.9ریکارڈ کی گئی ہےتاحال کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہٰیں ملی ،زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے کی گہرائی 15کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز دادو سے 33کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں کیساتھ بارش۔محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی