جمعیت علما ہند کے امیر قاری عثمان انتقال کرگئے

May 21, 2021 | 19:24:PM
 جمعیت علما ہند کے امیر قاری عثمان انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علما ءہند کے امیر قاری عثمان کئی روز سے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔مرحوم دارالعلوم دیوبند کے معاون مہتمم تھے۔
واضح رہے کہ قاری عثمان منصور پوری مولانا حسین احمد مدنی کے داماد تھے۔مولانا عثمان کی وفات پر سیاسی ، دینی اور دیگر شخصیات نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت نے عوام پر بجلی بم گرا دیا