اردو فلم ’دی کوئین آف مائی ڈریم‘ بھی عید الفطر پر ریلیز ہو گی

Mar 21, 2024 | 00:07:AM
اردو فلم ’دی کوئین آف مائی ڈریم‘ بھی عید الفطر پر ریلیز ہو گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) برطانوی پروڈکشن کمپنی کی اردو فلم ’دی کوئین آف مائی ڈریم‘ بھی عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔

برطانوی پروڈکشن کمپنی کی اردو فلم ’دی کوئین آف مائی ڈریم‘ کو پاکستانی نژاد برطانوی فلم میکر فازیہ مرزا نے ڈائریکٹ کیا ہے، فلم کی کاسٹ میں امریت کور، نمرہ بچہ اور حمزہ حق سمیت دیگر شامل ہیں، فلم اڈلٹ کیٹیگری میں شامل ہے جو مختلف فلم ایوارڈز بھی لے چکی ہے۔