مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان نے کردار ادا کیا؛شرجیل انعام میمن
بینظیر بھٹو شہید پاکستان کی پہچان ہیں،ان کی جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد تھی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کیلیے پاکستان نے کردار ادا کیا۔
کراچی میں میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاکہ پاکستان پوری دنیا میں امن لے کر آرہا ہے،امریکا ایران معاہدے میں فیلڈ مارشل کا بہترین کردار ہے،فیلڈ مارشل،وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی میں بجٹ کی منظوری کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہوگا
شرجیل انعام میمن نے مزیدکہاکہ بینظیر بھٹو شہید پاکستان کی پہچان سمجھی جاتی ہیں،ان کی جمہوریت کے لیے تاریخی جدوجہد تھی۔