سپین کی عدالت کا وزیراعظم کی اہلیہ پر مقدمہ چلانے کا حکم

Jun 21, 2026 | 11:42:AM
سپین کی عدالت کا وزیراعظم کی اہلیہ پر مقدمہ چلانے کا حکم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )سپین کی عدالت نے وزیراعظم پیڈرو سانچیز کی اہلیہ پر مقدمہ چلانے کا حکم دے دیا۔

سپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز کی اہلیہ بیگونیا گومیز پر کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، وزیرِاعظم کی اہلیہ کو اپنا پاسپورٹ فوری سرنڈر کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

ہسپانوی وزیرِاعظم کی اہلیہ پر بدعنوانی کے الزامات کے تحت مقدمہ چلے گا۔

یہ بھی پڑھیں:وفاق یا بانی پی ٹی آئی؟ کے پی حکومت نےسخت ترین فیصلہ کرلیا

عدالت نے وزیراعظم پیڈرو کی اہلیہ بیگونیا گومیز کے ملک سے فرار کا خدشہ کا ظاہر کرتے ہوئے بیگونیا کو ہر دو ہفتے بعد پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔