امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

Jun 21, 2025 | 12:37:PM
امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے پاسداران انقلاب سمیت ایران کے 20 اداروں پر انسداد دہشتگردی سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

اس کے علاوہ امریکا نے 5 افراد اور 3 بحری جہازوں پر بھی پابندیاں لگائی ہیں۔

 ان پابندیوں کے شکار افراد میں پاسداران انقلاب کے لوگ بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:اسرائیل کا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ