پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

Jun 21, 2025 | 10:56:AM
پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پنجاب بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ محرم ا لحرام کی سیکیورٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

  یہ بھی پڑھیں:نامعلوم ائیرپورٹ سے پرواز، فضائی حدود کی بندش،کے باوجود  طیاروں کی لینڈنگ، اہم خبر جانیے

نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 9 اور 10 محرم ا لحرام کو ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد ہو گی۔