پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان 

Jul 21, 2026 | 22:44:PM
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان 
کیپشن: پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان 
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ 

اعلان  کےمطابق پیٹرول 4 روپے 93 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا،پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے ہوگئی ہے۔ 

اوگرا نے آئندہ 24 گھنٹوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  حیدرآباد:ایف آئی اے نے بجلی چوری میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا