کیا ڈرامہ ہے میں ایسا کیا ہوا جو سب شرما گئے ؟

Jul 21, 2023 | 20:52:PM
کیا ڈرامہ ہے میں ایسا کیا ہوا جو سب شرما گئے ؟
کیپشن: کیا ڈرامہ ہے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نادیہ کا تنزیہ انداز میں کہنا تھا کہ مجھے سب کی بھنویں چب رہی ہیں جس پر جج روبینہ اشرف نے مزایہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ مونچھیں چبھنا تو سمجھ میں آتا ہے ۔۔۔ اس بات پر سب ہنس پڑے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24newshd.urdu)

کیا ڈرامہ ہے ود مکرم کلیم" کے تازہ ترین قسطوں نے ایک بار پھر توقعات کو پورا کر دیا ہے۔ اس بار معروف اداکارہ نادیہ خان کا  دلچسپی سے بھرپور ردعمل سامنے آیا۔

نادیہ خان نے "کیا ڈرامہ ہے" میں  ڈرامہ "احرام جنون" جس میں  اداکار عمران عباس، نیلم منیر اور نمرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں کی تازا ترین قسط پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئےنادیہ خان نے مزایحہ نکل اتارتے ہوئے کہا کہ مجھے سب کی بھنویں چب رہی ہیں جس پر جج روبینہ اشرف نے مزایہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ مونچھیں چبھنا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن بھنویں کیسے۔

نادیہ خان نے روبینہ اشرف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بھنویں  چب رہی ہیں میں اس کو ڈائی کرنا چاہتی ہوں یہ پھٹ کر باہر آرہی ہیں۔