تخت لاہور کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق کی جانب پیش قدمی کا فیصلہ

Jul 21, 2022 | 21:46:PM
تخت لاہور ،پی ٹی آئی ،وفاق ،پیش قدمی ،فیصلہ
کیپشن: عمران خان نے تخت لاہور کے بعد وفاق کی جانب پیش قدمی کا فیصلہ کیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔5  رکنی کمیٹی میں پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور اسد قیصر شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی کو بی اے پی، جماعت اسلامی اور مینگل گروپ سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ کمیٹی کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے حکومت کو اعتماد کا ووٹ لینے سمیت اتحادیوں کو حکومت سے راہیں جدا کرنے پر بات کی جائےگی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کا انتخاب ،ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کا اہم بیان