آئی سی سی نے بنگلادیش کی بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کردی

Jan 21, 2026 | 17:28:PM
آئی سی سی نے بنگلادیش کی بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کردی
کیپشن: بنگلہ دیش اور بھارت میچ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کی بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کردی۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں ووٹنگ کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ بنگلادیش، بھارت نہ گیا تو متبادل ٹیم کا انتظام کیا جائے گا۔

بنگلادیش کو فیصلے پر نظرثانی کے لیے آئی سی سی نے ایک دن کا موقع دیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ کی ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، تعداد 61 ہوگئی