سٹیج کے نامور اداکار سرفراز وکی کو دل کی تکلیف 

Jan 21, 2023 | 19:04:PM
سٹیج، نامور اداکار سرفراز وکی، دل کی تکلیف، دو سٹنٹ ڈال دیئے،
کیپشن: سرفراز وکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)سٹیج کے نامور اداکار سرفراز وکی کو دل کی تکلیف ،ڈاکٹرز نے دو سٹنٹ ڈال دئیے ۔
سرفراز وکی نے اپنے ساتھی فنکاروں کی جانب سے عیادت نہ کرنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شوبز کے لوگ بہت بے حس ہیں ، ان کاکہناتھا کہ ماسوائے سٹیج پرڈیوسر قیصر ثنا اللہ اور سخی سرور کے کسی نے فون کرنا گوارہ نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لندن ؛مسلم لیگ ن میں اختلافات، اہم رہنما نے آئندہ الیکشن لڑنے سے انکار کردیا