کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی میں حوالہ ہُنڈی میں ملوث 8 ملزمان گرفتار

Jan 21, 2023 | 11:09:AM
کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی میں حوالہ ہُنڈی میں ملوث 8 ملزمان گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایک کارروائی کے دوران کروڑوں روپے کے حوالہ ہنڈی میں ملوث 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتارملزمان کے قبضے سے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کی فہرستیں بھی برآمد ہوئی ہیں جبکہ ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی ملکی و غیرملکی کرنسی بھی قبضے میں لے لی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: اے این ایف کی ملک بھر میں کامیاب کارروائیاں، بڑی مقدار میں منشیات برآمد

حکام نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔