دیپیکا پڈوکون کے بیباک مناظر  سے بھرپور فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر ریلیز 

Jan 21, 2022 | 19:52:PM
 دیپیکا, پڈوکون , فلم ,’گہرائیاں‘ ,ٹریلر ریلیز
کیپشن:  دیپیکا پڈوکون کی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر ریلیز (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ  کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم ’گہرائیاں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔فلم گہرائیاں کے ٹریلر میں دیپیکا اور سدھانت کے مابین کیمسٹری کو لوگ خوب پسند کررہے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاریکٹر شکن بترا کی فلم ’گہرائیاں‘ میں دیپکا پڈوکون، سدھانت چترویدی، اننیا پانڈیا اور دھریہ کروا کے اہم کردار ہیں۔فلم کے ٹریلر میں کئی بیباک مناظر دکھائے گئے ہیں جو کہ فیملی کے ساتھ نہیں دیکھے جا سکتے ۔فلم میں دیپیکا پڈوکون اور سدھانت چترویدی کے مابین ایکسٹر میریٹل آفیئر دکھایا گیا ہے۔جوسکا فلم کے تعاون سے وائے کوم 18اسٹوڈیوز اور دھرما پروڈکشنس کی طرف سے ملکر پروڈیوس کی گئی فلم ’گہرائیاں‘ کا ورلڈ پریمیئر 11فروری 2022کو ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ڈرون حملے میں7 بچوں سمیت10افراد کی ہلاکت۔۔انتہائی بھیانک غلطی کی ویڈیو  جاری