فرنچ فٹبال لیگ: نیمار جونیئر زخمی، میدان سے باہر لے جایا گیا

Feb 21, 2023 | 13:54:PM
فرنچ فٹبال لیگ: نیمار جونیئر زخمی، میدان سے باہر لے جایا گیا
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: سوشل میڈیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لیون کلب سے فرنچ لیگ میچ کے دوران برازیلین اسٹار نیمار انجرڈ ہوگئے۔

فرنچ لیگ میں لیون کلب سے میچ کے دوران برازیلین اسٹار نیمار انجرڈ ہوگئے، انھیں اسٹریچر پر میدان سے باہر لے جایا گیا۔

اب نیمار کو آئندہ ماہ بائرن میونخ سے سیکنڈ لیگ میچ سے قبل فٹ ہونے کا چیلنج درپیش ہوگا، وہ دوسرے ہاف میں حریف پلیئر بینجمن آندرے سے ٹکرانے پر گرپڑے تھے جس سے ٹخنے میں چوٹ لگ گئی۔