لاہور قلندرز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میدان میں اترنے سے قبل بڑا جھٹکا

Feb 21, 2023 | 12:56:PM
لاہور قلندرز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میدان میں اترنے سے قبل بڑا جھٹکا
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: سوشل میڈیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی۔

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر لیام ڈاسن انجری کا شکار ہوکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔

انگلش آل راؤنڈر کراچی کنگز کے خلاف میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے، اسکین کے بعد لیام ڈاسن کو 4 سے 6 ہفتے آرام تجویز کیا گیا ہے۔

لیام ڈاسن کل وطن واپس روانہ ہوجائیں گے، ان کی جگہ متبادل کھلاڑی کیلئے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔