سرحد پا ربھارتی فوجی بھی پا وری گرل کے فین نکلے

Feb 21, 2021 | 20:31:PM
سرحد پا ربھارتی فوجی بھی پا وری گرل کے فین نکلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارتی کھلاڑیوں،اداکاروں کے بعد انڈین فوجیوں نے بھی ’ پاوری ہورہی ہے‘ کی ویڈیو جاری کردی ۔
تفصیلات کے مطا بق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دو بھارتی فوجیوں کو دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ ’یہ ہم ہیں،یہ ہماری گن اور ہم یہاں پٹرولنگ کررہے ہیں‘۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی،متعدد بالی وڈ اداکار،بھارتی سٹیٹ بینک اور یوپی پولیس پاوری ہورہی ہے کہ ویڈیو جاری کرچکے ہیں۔