میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا۔
امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ افضل زیدی آج صبح ترکیہ جانے کے لیے کراچی ایئر پورٹ پہنچے تھے۔
امیگریشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سٹاپ لسٹ میں نام ہونے کے سبب افضل زیدی کو آف لوڈ کیا گیا۔