سرکاری افسروں کیلئے نئی رہائش گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ 

Dec 21, 2023 | 11:48:AM
ڈی ایچ اے لاہور میں سرکاری افسران کیلئے نئی رہائش گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی رامے)  ڈی ایچ اے لاہور میں سرکاری افسران کیلئے نئی رہائش گاہوں کی تعمیر کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب  نے افسران کے گھروں کی تعمیر کے لیے 50 کروڑ جاری کر دئیے۔

مزید پڑھیں:  فاسٹ باؤلر خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر 

محکمہ خزانہ پنجاب نے سی اینڈ ڈبلیو کو 50 کروڑ روپے کے فنڈ مہیا کیے ہیں جبکہ سرکاری افسران کی رہائش گاہوں پر ڈیڑھ ارب روپے سے زائد بجٹ خرچ ہوگا۔