ایشز سیریز۔۔ آسٹریلوی کرکٹر کی ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی 

Dec 21, 2021 | 14:21:PM
عثمان خواجہ ڈانس
کیپشن: عثمان خواجہ ڈانس سے شائقین کو محصوظ کرتے ہوءے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ایشز سیریز کے دوران آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کی فیلڈنگ کرتے ہوئے ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچارکھی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کررہے ہیں۔اگر چہ عثمان خواجہ ٹیم کا حصہ نہیں تھے تاہم چوتھے روز بطور متبادل فیلڈ ر آئے اور ڈانس سے شائقین کو محظوظ کیا ۔ان کی فوٹیج فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کےدرمیان ایشز سیریز جاری ہے جس کے دو میچ آسٹریلیا جیت چکا ہے ۔آسٹریلوی کھلاڑی اس جیت کا جشن منا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:میچ کھیلتے ہوئے قومی کرکٹر کی طبیعت بگڑ گئی ۔۔۔ہسپتال منتقل