چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے ایوان صدر پہنچنے پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پرتپاک استقبال کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کے ایوان صدر پہنچنے پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کیلیے عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی ایوان صدر پہنچنے تو ان کا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے استقبال کیا۔ انکے استقبال کےبعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک پیغام شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’چینی وزیرخارجہ کا آج ایوان صدر میں استقبال کر کے خوشی ہوئی‘‘۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا مندی پر اختتام، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالرسستا