پی پی 290 میں پولنگ کا آغاز،6 اُمیدواروں میں مقابلہ

Apr 21, 2024 | 10:49:AM
ڈیرہ غازی خان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں 6 اُمیدوار مدمقابل ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رضا ملک) ڈیرہ غازی خان کے صوبائی حلقہ پی پی 290 میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔

 پی پی 290 سے ضمنی الیکشن میں6 اُمیدوار مدمقابل ہیں جبکہ  1 لاکھ 93 ہزار 960 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

مزید پڑھیں:  وزیرآباد: پی پی 36 میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد مدمقابل

یاد رہے کہ  ضمنی انتخابات کے دوران حلقے میں موبائل فون سروس معطل رہے گی ۔