وزیرآباد: پی پی 36 میں مسلم لیگ ن اور سنی اتحاد مدمقابل

Apr 21, 2024 | 10:35:AM
وزیرآباد  میں ضمنی الیکشن کیلئے پی پی 36میں پولنگ جاری ہے۔ شہری اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیئر عالم) وزیرآباد  کے پی پی 36 میں ضمنی الیکشن کے ون پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔

 شہری اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے۔ پی پی 36 میں کل 13 امیدوار مد مقابل ہیں۔

مزید پڑھیں: ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا دنگل سج گیا، 21 حلقوں پر پولنگ کا آغاز

 مسلم لیگ ن کے عدنان افضل چٹھہ ، سنی اتحاد کونسل کے محمد فیاض چٹھہ کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔