لاڑکانہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ ،3 افراد جاں بحق

Apr 21, 2023 | 19:37:PM
لاڑکانہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ ،3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )لاڑکانہ میں باقرانی روڈ پر 2موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم سے 3 افراد جانبحق  ہو گئے  ۔

تفصیلا ت کے مطابق عید خریداری کے بعد لاڑکانہ سے اپنے گاؤں مشوری شریف جاتے ہوئے ،  موٹر سائیکل سوار  آپس میں ٹکرا گئے ، جاںبحق ہونے والوں میں  عبدالستار شر، علی حسن شر اور نوجوان حسین علی ابڑو شامل  ہیں ،جاںبحق افراد چانڈکا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔