مزار شریف:مسجد میں دھماکہ۔31جاں بحق متعدد زخمی

Apr 21, 2022 | 15:14:PM
مزار شریف:مسجد میں دھماکہ۔31جاں بحق متعدد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)افغانستان کے شہر مزار شریف میں مسجد میں دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد31 ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ ہو گیا،دھماکے میں 31 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہوئے ہیں۔

افغان محکمہ صحت کے حکام کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے اور اموات کی تعداد میں اضافےکا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    قتل کی لرزہ خیز واردات،آنکھیں نوچ کر لاش کے ٹکڑے کر ڈالے