ڈینگی مچھر کے وار جاری، ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد کا سلسلہ تھم نہ سکا

Sep 20, 2023 | 00:19:AM
ڈینگی مچھر کے وار جاری، ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد کا سلسلہ تھم نہ سکا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) ڈینگی مچھر کے وار جاری، ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد کا سلسلہ تھم نہ سکا۔

 محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 58 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، رواں سیزن ڈینگی مریضوں کی تعداد 720 ہوچکی ہے، 12 ڈینگی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جڑواں شہروں میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 22 کیسز رپورٹ

محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ 96 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، رواں سیزن میں ابتک 624 کنفرم مریض ہسپتالوں سے ڈسچارج ہوچکے ہیں۔