شوہر سے کب ملوائیں گی۔۔حریم شاہ کا اہم انکشاف

Sep 20, 2021 | 17:09:PM
حریم شاہ ،کی، 24نیوز ،سے ،گفتگو
کیپشن: حریم شاہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)حریم شاہ  کی 24نیوز سے گفتگو ،ٹک ٹاک سٹار کے شوہر کی مزید تصاویر سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے 24نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپنے شوہر سے متعلق ابھی معلومات شئیر نہیں کیں ۔ ابھی کراچی ہوں، دو روز تک اسلام آباد آئوں گی۔ شادی کو ابھی تین ماہ ہونے والے ہیں ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ چندروز میں اپنے شوہر کے بارے مکمل تفصیل بتاوں گی۔ ایک سوال کے جوا ب میں انہوں نےکہا کہ شادی بڑی کامیاب جارہی ہے اور میں بہت خوش ہوں ۔

یہ بھی پڑھیں:شہناز گل کے لئے والد نے لیا یہ فیصلہ۔۔ سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد اٹھایا یہ قدم