حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس

Oct 20, 2025 | 09:28:AM
حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ فی الحال حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام موجود نہیں ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے اب تک یوکرین کو ٹوماہاک میزائل دینے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ نےبھارت کوپھر خبردار کردیا

انہوں نے کہا کہ یہ واضح طور پر مثالی نہیں لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ جنگ بندی معاہدے نے اسرائیل اور مسلم ممالک کے درمیان دیرپا امن کی راہ ہموار کردی ہے۔ 

نائب صدر کا کہنا ہے کہ حماس اگر اسرائیل پر گولی چلاتی ہے تو پھر اسرائیل کو بھی یقیناً جواب دینا پڑے گا۔