نواں آیاایں سوہنیا۔۔وسیم اکرم کا مولا جٹ سٹائل وائرل

Oct 20, 2021 | 22:43:PM
مولا جٹ انداز اپنائے، فلمی کردار، ولن
کیپشن: وسیم اکرم اور فخر عالم، ویڈیو وائرل

(ویب ڈیسک)نواں آیاایں سوہنیا،سابق کرکٹر وسیم اکرم کی مولاجٹ انداز اپنائے فخر عالم کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

وسیم اکرم کی فلمی کردار اور ولن مولاجٹ کا انداز اپنائے ویڈیو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر فخر عالم نے شیئر کی۔وسیم اکرم کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوگئی۔

 ویڈیو میں وسیم اکرم کے ساتھ مشہور گلوکار اور میزبان فخر عالم بھی نظر آئے ۔وسیم اکرم مشہور فلمی کردار اور ولن مولاجٹ کے انداز میں مشہور ڈائیلاگ بولتے دکھائی دے رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: عائشہ عمر کی غیرمناسب لباس میں تصاویروائرل۔۔ مداحوں کی تنقید