کونسا پاکستانی پاپ گانا بہترین ہے جو شادی میں چلایا جائے:جمائما کا ٹوئٹرز صارفین سے سوال

Oct 20, 2021 | 20:08:PM
کونسا پاکستانی پاپ گانا، بہترین، شادی،
کیپشن: جمائماگولڈسمتھ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے سوال کیا ہے کہ کونسا پاکستانی پاپ گانا بہترین ہے جو شادی تقریب میں چلایا جائے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈسمتھ نے ٹوئٹر استعمال کرنے والے پاکستانی صارفین سے پوچھا ہے کہ کونسا پاکستانی پاپ گانا بہترین ہے جو شادی میں چلایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: بھیک مانگ مانگ کر کروڑ پتی بننے والا شوکت بھیکاری۔۔!!