کوہلی کا بیٹی اور اہلیہ کے ساتھ ناشتہ، تصویر سوشل میڈیا پروائرل  

Oct 20, 2021 | 19:38:PM
ویرات کوہلی ، تصویر
کیپشن: ویرات کوہلی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ او ربیٹی ساتھ دبئی میں ناشتے کی تصویر شیئر کردی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی  کرکٹ کے کپتان نے  ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے  جس میں کوہلی اور ان کی اہلیہ مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔ جبکہ تیسری کرسی پر ان کی بیٹی وامیکا بیٹھی ہوئی جس  کا چہرہ نظر نہیں آ رہا ۔تصویر کسی ریسٹورنٹ میں لی گئی ہے ۔جہاں تینوں ایک ناشتے کی میز پر بیٹھے ہوئے ہیں۔کوہلی نے سرخ دل ایموجی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے دبئی میں موجود ہیں۔جہاں کھلاڑیوں کیساتھ ساتھ ان کی فیملیز بھی موجود ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی۔۔ دوشیزہ کا ریلوے سٹیشن پر دلکش رقص۔۔ویڈیو وا ئرل