سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی۔۔ دوشیزہ کا ریلوے سٹیشن پر دلکش رقص۔۔ویڈیو وا ئرل

Oct 20, 2021 | 18:51:PM
ریلوے سٹیشن،لڑکی،ڈانس،ویڈیو وا ئرل
کیپشن: ریلوے سٹیشن پر لڑکی کا رقص،فائل فوٹو

(مانیٹر نگ ڈیسک)انسٹاگرام پر ایک ایسی  ویڈیو منظر عام پر آئی  ہےجس میں ایک لڑکی کو ریلوے سٹیشن پر رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک لڑکی کے ڈانس کی ویڈیووائرل ہوئی۔ریلوے سٹیشن پر اس کو بالی وڈ کے گانے' سات سمندر پار میں تیرے پیچھے پیچھے آگئی' پر رقص کرتے ہوئےدیکھا گیا،سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آتے ہی مقبول ہوگئی۔صارفین نے بالی وڈ کے ریمکس گانے پر لڑکی کے ڈانس کی تعریف کی اور کمنٹس سیکشن میں دلچسپ تبصرے  بھی کئے۔

یہ بھی پڑھیں:شا دی میں سالی کاڈانس دیکھ کر بہنوئی نے نوٹ نچھاور کرنا شرو ع کر دیئے۔۔ویڈیو وا ئرل