پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر ملک شاہ محمد خان گرفتار

Nov 20, 2023 | 13:27:PM
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر ملک شاہ محمد خان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما ملک شاہ محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔

سابق صوبائی وزیر پر 9مئی سمیت مختلف مقدمات درج تھے ،پولیس نے ضمانت کینسل ہونے پر حراست میں لیا،ملک شاہ محمد خان پر اینٹی کرپشن سمیت محتلف واقعات  کے حوالےسے مقدمات درج تھے،اے ٹی سی عدالت بنوں سے ملک شاہ محمد کی قبل از گرفتاری ضمانت کینسل ہونے پر پولیس  نے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرلیا،پولیس نے ملک شاہ محمد خان کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں :سی ٹی ڈی کا پنجاب میں آپریشن ، 7 دہشتگرد گرفتار