حمیرا ارشد کی شاندار پرفارمنس، خواتین کھلاڑی جھوم اٹھیں

Nov 20, 2021 | 23:05:PM
گانے، ہاکی کی خواتین کھلاڑی، جھوم اٹھیں
کیپشن: حمیرا ارشد، گانے پر شاندار پرفارمنس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گلوکارہ حمیرا ارشد کے گانے پر ہاکی کی خواتین کھلاڑی جھوم اٹھیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نیشنل ویمن ہاکی چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد نے اپنی گلوکاری سے محفل لوٹ گئی۔

گلوکارہ کی شاندار پرفارمنس پر وزیراعلیٰ پنجاب نیشنل ویمن ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی خواتین کھلاڑی جھوم اٹھیں ۔ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ،اب تک سینکڑوں افراد ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔