انیل کپور جونیئر اداکار پر برس پڑے ۔۔ کیا وجہ بنی؟ جانیے

Nov 20, 2021 | 15:06:PM
انیل کپور ، ناراض،
کیپشن: انیل کپور فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انیل کپورجواپنی فٹنس کی وجہ سے بالی ووڈ سٹار ز کیلئے ایک مثال ہیں۔انیل اکثر  اپنی عمر بتانے  کے حوالے سے کافی ہچکچاہٹ کا شکار نظر آتے ہیں اسی لئے وہ دوسرےجونیئر اداکاروں کو اپنا بھائی کہہ کربلاتے ہیں ۔۔صرف یہی نہیں وہ بیٹے ہرش وردھن کپور کو بھی بھائی کہہ کر بلاتے ہیں ۔ 

ایک پروگرام میں جب وہ فلم کی پروموشن کررہے تھے ورن دھون نے غلطی سے انہیں سینئر کہہ دیا جس کے بعد انہوں نے ان کی کلاس لے لی ۔

یہ بھی پڑھیں: مس ورلڈ 1994۔۔ایشوریا رائے کا ویڈیو کلپ وائرل۔۔شائقین کا جشن۔۔

ویڈیو  میں ورون نے انیل کپور کو یہ کہا  "دیکھو انیل سر سب سے سینئر ہے یہاں پر  اس سے پہلے کہ ورون اپنا جملہ مکمل کر پاتے، انیل نے روکا اور کہا: "ارے یار، سینئر۔ ہوگا تیرا باپ یار''

آگے سے ورون نے کہا: "ہاں تو باپ کا ہی کردار کر رہے ہو نا آپ میرے ''

View this post on Instagram

A post shared by anilskapoor (@anilskapoor)

یہ بھی پڑھیں: مسلمانوں کیخلاف تعصب پر مبنی بھارتی فلم۔۔ مہوش حیات کی شدید تنقید