وفاقی تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے ماڈل سکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 31 جولائی 2026 تک موسمِ گرما کی تعطیلات ہوں گی، وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 3 اگست 2026 کو دوبارہ کھلیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:ملازمین کیلئے عید کی چھٹیوں اور اضافی تنخواہ کا اعلان