معروف گلوکارہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ، بااثر شخص نے تھپڑ رسید کر دیا
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ڈہرکی کے علاقہ میرپورماتھیلو میں رات گئے خاتون گلوکارہ کو ہراساں کرنے کی کوشش، بااثر شخص خورشید مہر نے خاتون گلوکارہ کو تھپڑ رسید کر دیا۔
پولیس کے مطابق گلوکارہ سویرا سندھو کو شادی تقریب میں گلوکاری کے لیے بلایا گیا تھا، خاتون گلوکارہ کی تذلیل کر کے انہیں ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
سویرا علی نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.
یہ بھی پڑھیں: اہلیہ کیساتھ بدسلوکی،معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی نئی ویڈیو سامنے آ گئی