سپریم کورٹ، فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

May 20, 2022 | 23:45:PM
سپریم کورٹ، فیصل واوڈا، نااہلی کیخلاف کیس، سماعت کیلئے مقرر
کیپشن: فیصل واوڈا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقررکردیاگیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 26 مئی کو سماعت کرے گا،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک بنچ کاحصہ ہونگے،عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

یہ بھی پڑھیں: ملتان جلسے میں شیخ رشید کی طبیعت خراب ہوگئی